پیر‬‮ ، 15 دسمبر‬‮ 2025 

وہ اداکارائیں جنہیں بولی ووڈ کی دنیا سلمان خان نے دکھائی

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

ممبئی(نیوز ڈیسک )سپرسٹار سلمان خان کا شمار اس وقت بھارتی فلم انڈسٹری کے صف اول کے اداکاروں میں ہوتا ہے۔تاہم سلمان خان اپنے اس کامیابیوں کے سفر میں دوسروں کو بھی ساتھ لے کر چلنے کے عادی ہیں۔ سپر سٹار ابھی تک بولی ووڈ انڈسٹری میں کئی لوگوں چانس دلا چکے ہیں۔ علاوہ ازیں متعدد اداکارا?ں کو بولی ووڈ انڈسٹری میں لانچ کرنے کا سہرا بھی سلمان خان کے سر ہی بندھتا ہے۔سلمان خان کے ساتھ بولی ووڈ میں پہلا قدم رکھنے والی ان اداکارا?ں میں ثنائ خان جئے ہو(2014)، ڈیزی شاہ جئے ہو(2014)، سونا کشی سنہا دبنگ (2010)،سنیہا اللال لکی(2005)، قطرینہ کیف میں نے پیار کیوں کیا (2005)اور ایشوریا رائے بچن ہم دل دے چکے صنم(1999)کے نام شامل ہیں۔ واضح رہے اس فہرست میں سے متعدد اداکارا?ں کے ساتھ سپر سٹار کی محبت کے چرچے طویل عرصے تک زبان زد عام رہ چکے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اسے بھی اٹھا لیں


یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…