منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

پریانکا چوپڑا بالی ووڈ میں میری پہلی دوست بنی تھیں‘دیپیکاپڈوکون

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

ممبئی (نیوز ڈیسک )عموماً سمجھا جاتا ہے کہ دو اداکارائیں ایک دوسرے کی دوست کبھی بھی نہیں بن سکتی لیکن بولی وڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون اور پریانکا چوپڑا پر یہ مثال بالکل غلط ثابت ہوتی ہے۔بھارتی اخبار کے مطابق دپیکا کا اپنی فلم ’باجی راو¿ مستانی‘ کے ٹریلر لانچ کی تقریب کے دوران کہنا تھا ’پریانکا بولی وڈ کی پہلی شخصیت ہیں جن سے میری ملاقات ہوئی- اس وقت پریانکا ایک بہت بڑی اسٹار تھی اور میں فلمی صنعت میں داخل ہوئی تھی۔ پریانکا چوپڑا بولی وڈ میں میری پہلی دوست بنی تھیں جو آج تک ہیں۔دپیکا کا مزید کہنا تھا فلم ’باجی راو¿ مستانی‘ کی شوٹنگ کے دوران لوگوں کا خیال تھا ان میں اور پریانکا میں ملبوسات، فلمی مناظر اور مختلف باتوں کو لے کر مقابلہ بازی ہوگی تاہم ایسا کچھ بھی نہیں ہوا۔دپیکا کے مطابق پریانکا نے فلم میں آنے والی ہر مشکل کے دوران ان کا ساتھ دیا اور دپیکا نے بھی ایسا کرنے کی کوشش کی، انہیں پریانکا سے بہتر ساتھی اداکارہ نہیں مل سکتی۔ہدایت کار سنجے لیلا بھنسالی کی بات کرتے ہوئے دپیکا کا مزاحیہ انداز میں کہنا تھا کہ وہ اکثر ان سے اور دپیکا سے آپس میں لڑنے اور جھگڑا کرنے کی گزارش کرتے تھے۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…