منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

شوہر چاہتے ہیں ان کےساتھ وقت گزاروں اس لئے لوگوں سے ملنا چھوڑا ہوا ہے، رانی مکھر جی

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

ممبئی (نیوز ڈیسک ) بالی ووڈ اداکارہ رانی مکھر جی نے کہا ہے کہ میرے شوہر چاہتے ہیں کہ میں ان کےساتھ وقت گزاروں انہوں نے اپنی مصروفیات کم کر دی ہیں، اس لئے میں نے بھی لوگوں سے ملنا جلنا چھوڑا ہوا ہے۔ہسپتال میں داخل ہونے کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ پریشانی کی کوئی بات نہیں ہے کہ مجھے ڈاکٹروں نے آرام کا مشورہ دیا ہوا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کامیاب کیریئر کے پیچھے میرے شوہر اور یش راج فلمز کے سربراہ ادیتہ چوپڑا، شاہ رخ خان اور عامر خان ہیں، جنہوں نے کہا فلم غلام کیلئے مہیش بھٹ اور وکرم بھٹ سے ان کی سفارش کی تھی، انہوں نے کہا کہ اس کے ساتھ ساتھ میں کرن جوہر کی بھی شکر گزار ہوں جنہوں نے مجھے فلم کچھ کچھ ہوتا ہے جیسی کامیاب ترین فلم میں کاسٹ کئے جانے سے پہلے وزن کم کرنے کا مشورہ دیا تھا۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…