منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

عدالتی کارروائیوں میں الجھی ایان علی ایک اور بڑی مشکل میں پھنس گئی

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

لاہور (نیوزڈیسک)ڈالر اسمگلنگ اور منی لانڈرنگ کے مقدمے میں پھنسی ماڈل ایان علی کی مشکلات کم ہونے کے بجائے بڑھ رہی ہیں ۔ تشہیری کمپنیوں نے معاہدے ختم کرنے کی دھمکی دیدی ہے۔ ایان علی کی جمع پونجی کے بعد کمائی بھی خطرے میں پڑ گئی ۔ کل تک ناز نخرے اٹھانے والی ایڈورٹائزنگ ایجنسیز سپر ماڈل کو آنکھیں دکھانے لگیں۔۔ غیر ملکی تشہیری کمپنیوں نے ایان کو وارننگ دی کہ معاہدے کے مطابق ماڈلنگ نہ کی تو تنسیخ کی چھری چل جائے گی ۔ مشکل پر مشکل یہ کہ ایڈوانس کی رقم بھی واپس کرنا پڑے گی ۔ کسٹمز حکام نے اسمگلر حسینہ کی لاہور ہائیکورٹ میں بریت درخواست کی بھرپور مخالفت اور فرد جرم لگانے کی کوششیں تیز کردیں ۔ پاسپورٹ حوالگی کی درخواست بھی منظور ہوتی نظر نہیں آتی ۔ ایان کا باہر جا کر ماڈلنگ کرنا نا ممکن لگتا ہے ۔ عدالت نے اسے فرد جرم کے لئے 19 نومبر کو طلب کر رکھا ہے۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…