پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

اداکارہ ہیزل کی یوراج سے منگنی

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(نیوز ڈیسک) بھارتی فلم باڈی گارڈ میں کام کرنیوالی معروف برطانوی اداکارہ ہیزل کیچ نے بھارتی کرکٹ ٹیم کے آل راونڈ ر یوراج سنگھ کے ساتھ خفیہ منگنی رچالی ہے ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ہیزل اور یوراج گذشتہ ایک ہفتے سے بالی میں تھے اور دونوں آج رات کسی بھی وقت بھارت واپس آسکتے ہیں ۔ دونوں کی شادی کب ہوگی اس کا پتہ ابھی نہیں چل پایا ہے ۔ یاد رہے کہ یوراج اور ہیزل کے افیئر کی خبریں گذشتہ کئی مہینوں سے آرہی ہیں ۔ اب بھارتی میڈیا اپنے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کررہاہے کہ یوراج نے اپنے ساتھی کھلاڑی ہر بھجن سنگھ کے نقش قدم پر چلتے ہوئے اداکارہ ہیزل کیچ سے منگنی کرلی ہے ۔
مزید پڑھئیے:ریحام خان نے کس طرح پی ٹی آئی کو اپنے ذاتی اور مالی مفاد کے لئے استعمال کیا؟ تہلکہ خیز انکشافات
ریحام خان کے کمرے سے کیا نکلا ؟ ایک سینئر تجزیہ کار نے ہر راز سے پردا ہٹا دیا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…