پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

فواد خان کا شاہ رخ کو پشاور آنے کی دعوت دینے کااعلان

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(این این آئی) پاکستانی اداکار فواد خان کا کہنا ہے کہ وہ بولی وڈ کنگ شاہ رخ خان کو ان کے آبائی شہر پشاور آنے کی دعوت دیں گے-پشاور میں شوکت خانم میموریل ہسپتال کی فنڈ ریزنگ تقریب کے موقع پر فواد خان نے نجی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ شاہ رخ خان ا±ن کے اچھے دوست ہیں اور وہ انھیں ان کے آبائی شہر پشاور کے دورے کی دعوت ضرور دیں گے-فواد خان کا کہنا تھا کہ وہ شاہ رخ سے رابطے میں ہیں اور جب بھی ان کے درمیان ملاقات ہوگی، وہ خصوصی طور پر بولی وڈ کنگ کو یہ پیغام پہنچائیں گے کہ پشاور کے لوگ انھیں پشاور میں دیکھنا چاہتے ہیں-واضح رہے کہ شاہ رخ خان کے آباو¿ اجداد کا تعلق پشاور سے ہے، ان کے والد تاج محمد خان کا آبائی گھر پشاور میں واقع ہے، جبکہ شاہ رخ نے ستر کی دہائی میں اس گھر کا دو بار دورہ کیا تھا۔ان کا کہنا تھا کہ پشاور سے ان کا رشتہ بہت پرانا اور گہرا ہے اور ان کی خواہش ہے کہ وہ اپنے بچوں کے ہمراہ یہاں کا دورہ کریں۔
مزید پڑھئیے: ذولفقار مرزا کے آصف زرداری کے بارے میں ایسے نازیبا الفاظ جو آپ کو شرمندہ ہونے پر مجبور کر دیں گے

اعجاز خان کے اپنی سابقہ اہلیہ ریحام خان کے متعلق تہلکہ خیز انکشافات



کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…