ممبئی(نیوز ڈیسک)بولی ووڈسٹار بپاشا باسو کا کہنا ہے انکی زندگی کی ترجیحات انڈسٹری کے دوسرے اداکاروں سے مختلف ہیں۔ اداکارہ نے حالیہ انٹرویو کے دوران میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ وہ سال کے 365دن صرف کام نہیں کر سکتیں۔ اداکارہ کا کہنا تھا میں اپنی زندگی کا بھرپور مزہ لینا چاہتی ہوں یہی وجہ ہے کہ سال میں دوسرے اداکاروں کی طرح دھڑادھڑ فلمیں سائن نہیں کرتی۔انھوں نے میڈیا کو بتایا کہ میں فلم انڈسٹری کے ساتھ 2001ءسے منسلک ہوں،پس اب اپنی منشاءکے مطابق سال میں صرف اتنے ہی پروجیکٹس سائن کرتی ہوں جو میرے آرام اور آزادی کے درمیان حائل نہ ہوں۔36سالہ اداکارہ کا کہنا تھا کہ انھوں نے اپنے فنی سفر کے دوران بیشتر ڈرآنی فلموں میں اداکاری کی ہے۔بولی ووڈ کی طرف سے انھیں”کوئین آف ہارر “کے خطاب سے نوازا گیا ہے۔ اداکارہ کا کہنا تھا کہ انھیں ”کوئین آف ہارر“ کے خطاب سے نوازے جانے پر بے حد خوشی ہے۔ اداکارہ بپاشا آجکل اپنی ڈرآنی ٹی وی سیریز ”ڈر تو سب کو لگتا ہے“ میں مصروف ہیں۔
سال کے365دن کام نہیں زندگی کا لطف اٹھانا چاہتی ہوں‘ بپاشا باسو
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کا پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان
-
جیل سے آنے کے بعد پہلے وی لاگ سے کتنی کمائی ہوئی؟ ڈکی بھائی کا ہوشربا انکشاف
-
ایزی پیسہ صارفین کو خوشخبری:زبردست سہولت متعارف کروا دی گئی
-
تنخواہ دار طبقے کےلیے بڑی خوشخبری
-
معروف اداکارہ کے ساتھ سرعام بدسلوکی، ویڈیو وائرل
-
پنجاب بھر میں موسم کی شدت کے ساتھ بارش کا سسٹم داخل
-
والدین کا بہیمانہ قتل، بیٹے نے لاشیں کاٹ کر دریا میں بہادیں
-
سپریم کورٹ نے زیادتی کے مقدمہ کو زنا بالرضا میں تبدیل کر دیا، سزا میں کمی
-
خلائی مخلوق زمین کا رخ کر رہی ہے، سائنسدانوں کے حیران کن انکشافات
-
سونے کی قیمت میں زبردست کمی
-
وہ 6 عام غذائیں جن سے کینسر سے متاثر ہونے کا خطرہ بڑھتا ہے
-
چلتی موٹر سائیکل پر نازیبا حرکت کرنے والا پولیس افسر کا بیٹا پکڑا گیا
-
ڈی ایس پی کے ہاتھوں اہلیہ اور بیٹی کا قتل پولیس افسران کیلیے نئی مشکل بن گیا















































