پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

کاجل نے دوستی کا حق اداکردیا، شاہ رخ کوبچانے سامنے آگئیں

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان کو اپنی 50ویں سالگرہ کے موقع پر دیے گئے متنا زعہ بیان کے باعث تاحال مشکلات کا سامنا ہے اور انھوں نے میڈیا کے سوالات سے بچنے کے لیے خاموشی اختیارکرلی ہے۔گزشتہ روز فلم ’دل والے‘ کے ٹریلر کی ریلیز کے دوران جب صحافیوں نے ان سے اس سے منسلک سوال پوچھنے شروع کیے تو وہ پرسکون اور خاموش رہے لیکن شاہ رخ کی خاموشی کے بعد کاجول نے کہا ’آج ہم غیر جانبدارہیں، مجھ سے پوچھیے جو پوچھنا ہے۔ آپ کی باتوں کا میں بہتر جواب دوں گی۔اس موقع پر اداکار ورون دھون نے کہاکہ اس بات پر سوال کرنے کے لیے یہ جگہ مناسب نہیں ہے۔ ہم یہاں فلم کے بارے میں بات کرنے آئے ہیں اور آپ اپنے سوالات بھی وہیں تک محدود رکھیں۔کاجول اور ورون کے تیور سے یہ واضح تھا کہ وہ ان سوالات کے لیے تیار ہو کر آئے تھے اور بڑی صفائی سے شاہ رخ کو بچا لے گئے۔



کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…