منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

فلم انڈسٹری میں آج بھی ایڈہاک ازم کی بنیاد پر کام ہو رہا ہے، میرا

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

لاہور(نیوز ڈیسک)فلم اسٹار میرا نے کہا ہے کہ فلم انڈسٹری کے زوال کی بڑی وجہ یہ ہے کہ فلم والے وقت کے ساتھ نہیں چلے آج بھی ایڈہاک ازم کی بنیاد پر کام ہو رہا ہے۔میرا کا کہنا تھا کہ اسکرپٹ پر کوئی توجہ نہیں دی جا رہی۔ چند نئے آرٹسٹوں کو لے کر بغیر اسکرپٹ کے دو مہینے میں فلم بن جاتی ہے۔اپنے ایک انٹر ویو میں میرانے کہا کہ ایسی فلمیں بھلا کون دیکھے گا، فلم انڈسٹری کے حالات اس وقت بہتر ہوں گے جب فلم والے اس کام میں سنجیدہ ہوں گے اگر اچھے موضوعات کا انتخاب کرکے باقاعدہ اسکرپٹ لکھوائے جائیں۔
مزید پڑھئیے: ذولفقار مرزا کے آصف زرداری کے بارے میں ایسے نازیبا الفاظ جو آپ کو شرمندہ ہونے پر مجبور کر دیں گے

اعجاز خان کے اپنی سابقہ اہلیہ ریحام خان کے متعلق تہلکہ خیز انکشافات

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…