پیر‬‮ ، 10 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

بھارت کو مطلوب چھوٹا راجن انڈونیشیا سے دلی منتقل

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(آن لائن)بھارت کو مطلوب گینگسٹر چھوٹا راجن کو انڈونیشیا سے دلی منتقل کردیا گیا۔ ممبئی میں چھوٹا راجن پر سنگین جرائم کے 75مقدمات درج ہیں۔چھوٹا راجن کو لے کر خصوصی پرواز دلی کے پالم ائیرپورٹ پر اتری، جہاں سیکورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق چھوٹا راجن کو سی بی آئی کے ہیڈ کوارٹرز لے جایا گیا ہے۔ممبئی ڈان چھوٹا راجن کا اصل نام راجندر سداشیو نکالجے ہے۔ وہ 20سال سے زائد عرصے تک مفرور رہا۔ انٹرپول نے 1995میں چھوٹا راجن کو انتہائی مطلوب افراد کی فہرست میں شامل کیا۔ اسے 25اکتوبر کو انڈونیشیا کے بالی ائیرپورٹ سے گرفتار کیا گیا تھا۔

مزیدپڑھیئے :جیوکے معروف اینکرکاریحام خان کوسونے کے ہارکاتحفہ ،جوطلاق کی وجہ بنا
مزیدپڑھیئے :کرسٹینابیکرنے عمران خا ن کے لئے اسلام کیوں قبول کیا۔۔؟

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…