جمعرات‬‮ ، 30 اکتوبر‬‮ 2025 

سولرائزیشن کے باعث دن کو بجلی کی کھپت 6 ہزار میگاواٹ تک گرنے کا انکشاف

datetime 30  اکتوبر‬‮  2025
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)ملک میں سولرائزیشن کے باعث دن کو بجلی کی کھپت 6 ہزار میگاواٹ تک گرنے کا انکشاف ہوا ہے۔این پی سی سی حکام کے مطابق بعض اوقات دن کو بجلی کی کھپت 15ہزار میگاواٹ سے بھی گرجاتی ہے اور رات کو کھپت 21 ہزار میگاواٹ سے زائد تک پہنچ جاتی ہے، سولر کے زیادہ استعمال سے دن کو پیداوار کم اور رات کو زیادہ ہے جب کہ قلیل وقت میں نہ پاور پلانٹس چلاسکتے ہیں اور نہ بند کرسکتے ہیں۔

گزشتہ روز نیپرا اجلاس میں بتایا گیا کہ سولرائزیشن کے باعث ایک ہی دن میں 6 ہزار میگاواٹ کا فرق پڑاہے۔حکام کا کہنا ہیکہ بجلی کی قیمت زیادہ ہونے سے صنعتوں کی بجلی کی کھپت کم ہورہی ہے، حکومت صنعتوں کو پیکج دے رہی تاکہ صنعتی کھپت بڑھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خود کو ری سیٹ کریں


عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…