اسلام آباد (نیوز ڈیسک)متحدہ عرب امارات کے ویزہ کیلئے کیا لازمی قراردیدیا گیا ہے؟یہ آپ بھی جانیے ۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات کے ویزہ کیلئے پاسپورٹ کے بیرونی کور پیج کی کاپی جمع کرانا لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔’’جنگ ‘‘ کے مطابق یہ نیا ضابطہ اماراتی حکام کی جانب سے فوری طور پر نافذ کر دیا گیا ہے ۔اس ہدایت کی تصدیق امیر سینٹر کے نمائندے نے بھی کی ہے۔تھا۔