جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

متحدہ عرب امارات میں انٹری پرمٹ حاصل کرنے کے خواہش مندوں کے لیے نئی شرط عائد

datetime 26  ستمبر‬‮  2025 |

دبئی (این این آئی)متحدہ عرب امارات میں انٹری پرمٹ حاصل کرنے کے خواہش مند افراد کے لیے ایک نئی شرط متعارف کرائی گئی ہے،یہ نیا ضابطہ اماراتی حکام کی جانب سے فوری طور پر نافذ کر دیا گیا ہے۔

عرب میڈیا کے کے مطابق ایک سرکاری نوٹس میں واضح کیا گیا کہ انٹری پرمٹ کی ہر درخواست کے ساتھ پاسپورٹ کا بیرونی کور پیج منسلک کرنا لازمی ہوگا،اس ہدایت کی تصدیق امیر سینٹر کے نمائندے نے بھی کی ہے،پہلے سے موجود شرائط میں درخواست گزار کی پاسپورٹ کاپی، واضح پاسپورٹ سائز فوٹو، ہوٹل بکنگ کی تصدیق اور ریٹرن ایئر ٹکٹ شامل تھے، تاہم اب اس فہرست میں پاسپورٹ کے کور پیج کو بھی شامل کر لیا گیا ہے۔ماہرین کے مطابق ممکنہ طور پر یہ شرط دستاویزات کی درستگی یا شناخت کے عمل کو مزید شفاف بنانے کے لیے عائد کی گئی ہوگی۔



کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…