بدھ‬‮ ، 25 مارچ‬‮ 2026 

ذیا بیطس کی اہم ادویات عالمی ادارہ صحت کی فہرست میں شامل

datetime 9  ستمبر‬‮  2025 |

کراچی(این این آئی)عالمی ادارہ صحت نے ذیا بیطس کا علاج کرنے والی جی ایل پی-1 ادویات کو اپنی اہم ادویات کی فہرست میں شامل کر لیا۔ شمولیت کا مقصد مہنگی ادویات کی رسائی کو بڑھانا ہے۔عالمی ادارہ صحت کے بنائے گئے کیٹلوگ میں بڑی عمر کے افراد کے لیے 523 اور بچوں کے لیے 374 ادویات شامل ہیں، جن کے متعلق ادارے کا ماننا ہے کہ یہ ادویات تمام فعال صحت کے نظاموں میں موجود دستیاب ہونی چاہیئے۔

ماضی میں اس فہرست میں ادویات کے شامل ہونے سے غریب ممالک کے افراد تک زندگی کے لیے اہم ادویات کی رسائی میں مدد ملی ہے۔ماہرین کی کمیٹی نے ٹائپ 2 ذیا بیطس کے لیے فہرست میں اوزیمپک اور مونجارو شامل کیا۔



کالم



ہیکل سلیمانی


اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…