جمعہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2025 

معروف کمپنی نے پاکستان میں موٹر سائیکل کی پیداوار بندکرنے کا اعلان کر دیا

datetime 9  ستمبر‬‮  2025
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی)یاماہا نے پاکستان میں موٹر سائیکل کی تیاری بند کرنے کا باضابطہ اعلان کر دیا ، کمپنی نے اپنی ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر جاری نوٹس میں کاروباری پالیسی میں تبدیلی کو اس فیصلے کی وجہ قرار دیا ہے۔

کمپنی کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ کاروباری پالیسی میں تبدیلی کے باعث ہم پاکستان میں موٹر سائیکل کی مینوفیکچرنگ بند کرنے جا رہے ہیں، ہم اپنے صارفین کے برسوں پر محیط اعتماد اور تعاون پر دل سے شکر گزار ہیں۔یاماہا نے صارفین کو یقین دہانی کرائی ہے کہ فروخت کے بعد کی سہولیات جاری رہیں گی، اس سلسلے میں کمپنی نے بتایا کہ اسپیئر پارٹس کی فراہمی مجاز ڈیلرز کے ذریعے جاری رہے گی اور اس کے لیے خاطر خواہ اسٹاک بھی موجود ہے۔مزید برآں، کمپنی اپنی موجودہ وارنٹی اسکیم کے تحت وارنٹی سروسز اور کسٹمر سپورٹ بھی فراہم کرتی رہے گی۔



کالم



اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر


حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…