منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

”میں خواجہ سرا تھی” “مومنہ اقبال کے اعترافی ویڈیو بیان کی حقیقت کیا ہے ؟

datetime 14  مارچ‬‮  2025
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اداکارہ اور ماڈل مومنہ اقبال کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے، جس میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ انہیں خواجہ سرا ہونے کی بنا پر گھر سے نکال دیا گیا تھا۔ یہ ویڈیو نہ صرف عام صارفین بلکہ شوبز اور صحافتی حلقوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے بھی شیئر کی۔

تاہم جب اس ویڈیو کی حقیقت جانچنے کے لیے اس کا تفصیلی تجزیہ کیا گیا تو معلوم ہوا کہ یہ کلپ ایڈٹ شدہ ہے اور اسے دانستہ طور پر توڑ مروڑ کر پیش کیا گیا ہے۔ اصل میں، یہ ویڈیو مومنہ اقبال کے 29 اگست 2022 کو دیے گئے ایک انٹرویو کا حصہ ہے، جو کہ Fuchsia Magazine کے یوٹیوب چینل پر مکمل شکل میں دستیاب ہے۔

اگر اس مکمل انٹرویو کو غور سے دیکھا جائے تو کہیں بھی مومنہ اقبال نے یہ نہیں کہا کہ وہ خواجہ سرا ہیں یا انہیں گھر سے بے دخل کیا گیا تھا۔ شرپسند عناصر نے انٹرویو کے ایک حصے کو ایڈٹ کرکے غلط فہمی پیدا کرنے کے لیے اسے سوشل میڈیا پر پھیلایا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…