منیلا(نیوز ڈیسک)فلپائن کی مقامی جیل میں آگ لگنے سے 9 قیدی جل کر ہلاک ہوگئے ،حادثہ فلپائن کے مشرقی صوبے Leyte کی جیل میں پیش آیا جہاں کمپاونڈ کے ایک حصے میں اچانک آگ بھڑک اٹھی ، جیل میں ایک ہزار سے زائد قیدی موجود تھے۔پولیس حکا م کاکہنا ہے کہ چند قیدیوں کے حصے میں لگنے والی آگ دیکھتے ہی دیکھتے پورے کمپاونڈ میں پھیل گئی، واقع میں 9 قیدی ہلاک ہوگئے۔
فلپائن کی مقامی جیل میں آگ لگنے سے 9 قیدی جل کر ہلاک
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
فلم میں بھی ہارنے سے انکار
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان
-
پیٹرول کی قیمتوں میں150روپے فی لیٹر سے بھی زیادہ کمی کا امکان ہے، بڑا دعوی سا منے آگیا
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 100 روپے تک کمی کا امکان
-
پاکستان نے اسرائیلی جاسوسوں کو کس طرح چکما دیکر امریکا ایران معاہدہ محفوظ بنایا؟
-
بجلی کے بلوں میں بڑی تبدیلی
-
اسرائیل نے 8 جون کو ایران پر بڑا فضائی حملہ کیوں روکا؟ اسرائیلی ائیر چیف کا انکشاف
-
وفاقی کابینہ میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کافیصلہ، محسن نقوی کو وزیر خارجہ بنائے جانے کا امکان
-
بارشوں کا نیا سلسلہ شروع
-
وزیراعظم شہبازشریف کا دورہ سوئٹزرلینڈ منسوخ،وجوہات سامنے آ گئی
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 20 جون سے بڑی کمی کا امکان
-
تین میں سے ایک بالغ پاکستانی ذیابیطس سے متاثر ،وجہ بھی سامنے آ گئی
-
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں حیران کن کمی
-
وفاقی کابینہ میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کی تیاری



















































