بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

خیبرایجنسی میں آرمی پبلک سکول پر حملے کا سہولت کار صدام ہلاک

datetime 26  دسمبر‬‮  2014
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور۔۔۔۔ خیبرایجنسی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران ارمی پبلک اسکول پر حملے کا سہولت کار صدام ہلاک ہوگیا جب کہ ملزم کے 6 ساتھیوں کو بھی حراست میں لے لیا گیا۔خیبرایجنسی کے پولیٹیکل ایجنٹ شہاب علی شاہ نے پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ سیکیورٹی فورسز کی جانب سے خیبرایجنسی کے علاقے جمرود میں کارروائی کی گئی جس کے نتیجے میں کالعدم تحریک طالبان کے گیدڑ گروپ کا ا?پریشنل کمانڈر مارا گیا جب کہ کارروائی کے دوران اس کے 6 ساتھیوں کو بھی گرفتار کرلیا گیا ہے جن سے اہم انکشافات کا امکان ہے۔ انہوں نے بتایا کہ دہشتگرد صدام نے پشاور میں ا?رمی پبلک اسکول پر حملے میں سہولت کار کا کردار ادا کیا تھا جب کہ وہ خطرناک اور مطلوب دہشتگرد تھا جو پولیو ٹیموں پر حملے، طورخم چیک پوسٹ، سوات اسکاؤٹس پر حملوں، اسکولوں کو اڑانے اور قبائلی رہنماؤں کی ٹارگٹ کلنگ میں بھی ملوث تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…