جمعہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2025 

پاکستانی ماں اور مراکشی باپ کی بیٹی ماریہ ادریسی ، دنیا کی پہلی باحجاب ماڈل

datetime 1  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(نیوز ڈیسک) پاکستانی ماں اور مراکشی باپ کی بیٹی ماریہ ادریسی دنیا کی پہلی باحجاب ماڈل بن گئی۔ سی این این کے مطابق 23سالہ ماریہ ادریسی کو سویڈش کمپنی ایچ اینڈ ایم جو دنیا کا دوسرا مقبول ترین برانڈ ہے نے اپنی نئی تشہیری مہم ”کلوز دی لوپ“ کے لئے منتخب کیا ہے جس میں انہوں نے باقاعدہ حجاب پہن کر ماڈلنگ کی ہے۔ماریہ ادریسی کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ وہ جاننا چاہتے تھے کہ اسلامی لباس کیسا ہوتا ہے۔ یعنی ڈھیلا ڈھالا، جس میں جسم کا کو ئی حصہ نظر نہ آئے انہوں نے مختلف لباس پیش کئے جس میں سے انہوں نے اچھا ،روایتی اور محترم لباس منتخب کرلیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…