اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

فیصل آباد میں پسندیدہ لباس حاصل کرنے کیلئے خواتین میں ہاتھا پائی، گولیاں چل گئیں

datetime 4  اگست‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مکوآنہ(این این آئی)فیصل آباد جڑانوالہ روڈ پر ملبوسات کی لوٹ سیل لگنے پر دکان میدان جنگ بن گیا ۔تفصیلات کے مطابق فیصل آباد کی تحصیل جڑانوالہ میں پسندیدہ ڈیزائن کا لباس پہلے حاصل کرنے کیلئے خواتین میں لڑائی ہوگئی خواتین نے ایک دوسرے سے ہاتھا پائی کی اور سوٹ چھین لئے۔رپورٹ کے مطابق خواتین نے ہاتھا پائی کے بعد اپنے شوہر کو بھی بلالیا جس کے بعد ایک دوسرے پر جوتے مارے، پسند کا سوٹ لینے کیلئے خواتین کی بڑی تعداد صبح سے دکان کے باہر موجود تھی۔ذرائع کا بتانا ہے کہ موقع پر موجود ایک شخص نے معاملے کو ختم کرنے کے لیے فائرنگ کی تاہم یہ لڑائی بڑھتی ہی چلی گئی جس کے بعد لوگوں کو قابو کیا گیا۔مدینہ ٹائون پولیس نے واقعے میں ملوث 6 افراد کو حراست میں لیکر مقدمہ درج کر لیا۔



کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…