بدھ‬‮ ، 17 دسمبر‬‮ 2025 

پنجاب فارنزک ایجنسی میں رپورٹس کی تبدیلی کاانکشاف، نائب قاصد پکڑا گیا

datetime 22  جولائی  2023 |

نائب قاصد کے خلاف 10لاکھ روپے رشوت لینے کے الزام میں مقدمہ درج کرلیاگیا

لاہور(این این آئی)پنجاب فارنزک سائنس ایجنسی میں 10لاکھ روپے رشوت کے عوض رپورٹس تبدیل کرنے والا نائب قاصد پکڑا گیا۔پنجاب فارنزک سائنس ایجنسی میں فرانزک رپورٹس کی تبدیلی کا انکشاف ہوا ہے اور پی ایس ایف اے کا نائب قاصد 10لاکھ رشوت کے الزم میں گرفتار کرلیا گیا اور اسے اینٹی کرپشن کے حوالے کر دیا گیا ہے۔ڈپٹی ڈائریکٹر ایڈمن نے پی ایس ایف اے کے نائب قاصد ناصر کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست کی، جس پر اینٹی کرپشن نے مقدمہ درج کرلیا ہے۔دوسری جانب پنجاب فارنزک سائنس ایجنسی کے 2ڈرائیور بھی گرفتار کرلئے گئے ہیں،جنہوں نے مبینہ طور پر خاتون سے سیکیورٹی گارڈ بھرتی کروانے کے لیے ڈھائی لاکھ روپے رشوت لی تھی۔حکام کا کہنا ہے کہ متاثرہ خاتون نادیہ نوشین کی درخواست پر ڈرائیورز کے خلاف کارروائی کی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…