لاہو ر(نیوزڈیسک ) معروف اداکارہ رےشم نے کہا ہے کہ پاکستان فلم انڈسٹری کی دوبارہ بحالی کا سہر ا نوجوان فنکاروں کے سر ہے جو بڑی باعث مسرت بات ہے ۔ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پچھلے کئی سالوں سے پاکستان کی فلم انڈسٹری زوا ل کا شکار تھی لیکن خدا کا شکر ہے کہ اب آہستہ آہستہ اس مےں جان پڑرہی ہے کےونکہ دور حاضر مےں انتہائی جدےد ترےن ٹیکنالوجی سے نت نئے موضوعات پر منجھے ہوئے پڑھے لکھے افراد فلمےں بناررہے ہےں جو عالمی معےار کے عےن مطابق ہے ۔ انہوں نے کہا کہ مےری فلم ”سوارنگی “موضوع کے اعتبار سے نہاےت معےاری فلم ہے جس کو آپ اپنی پوری فےملی کے ہمراہ دےکھ سکتے ہےں ۔مےری فلم پر بلاوجہ تنقےد کرنےوالوں کےلئے دعا ہی کرسکتی ہوں ۔
پاکستان فلم انڈسٹری کی دوبارہ بحالی کا سہر ا نوجوان فنکاروں کے سر ہے‘ ریشم
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کا پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
جیل سے آنے کے بعد پہلے وی لاگ سے کتنی کمائی ہوئی؟ ڈکی بھائی کا ہوشربا انکشاف
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
بھارتی اداکارہ کی نازیبا تصاویر وائرل، پولیس میں شکایت درج کروادی
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ
-
پاکستانی سینما میں انقلاب، نئی فلم دی نیکسٹ صلاح الدین نے تاریخ بدل دی
-
سیف علی خان کا کرینہ کپور کے ساتھ تعلقات میں عدم تحفظ کا انکشاف
-
سپریم کورٹ نے زیادتی کے مقدمہ کو زنا بالرضا میں تبدیل کر دیا، سزا میں کمی
-
تنخواہ دار طبقے کےلیے بڑی خوشخبری















































