لاہور( این این آئی)لاہورہائیکورٹ نے تحریک انصاف وسطی پنجاب کی صدر ڈاکٹریاسمین راشد کو جناح ہائوس کے مقدمے سے ڈسچارج کرنے کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیل سماعت کے لیے مقررکردی ۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سید شہبازعلی رضوی کی سربراہی میں2 رکنی بنچ 26 جون کوسماعت کرے گا۔پنجاب حکومت کی جانب سے دائر اپیل میں موقف اختیار کیا گیا کہ انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے ڈاکٹریاسمین راشد کو مقدمے سے قانون کے برعکس ڈسچارج کیا گیا۔رجسٹرار آفس نے کازلسٹ جاری کردی ،عدالت نے پولیس سے ریکارڈ طلب کر رکھا ہے۔
یاسمین راشد کو مقدمے سے ڈسچارج کرنے کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیل سماعت کیلئے مقرر
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
2025 میں پاکستانی انٹرنیٹ صارفین نے گوگل پر سب سے زیادہ کیا تلاش کیا؟ گوگل نے سالانہ رپورٹ جاری کردی
-
ایزی پیسہ کا بڑا سرپرائز،صارفین کے لیے ناقابل یقین سہولت
-
بابا وانگا کی 2026 کیلئے کی جانیوالی بڑی پیشگوئیاں
-
امریکا نے بھارت سے فاصلہ کیوں بڑھایا؟ فنانشل ٹائمز کی چونکا دینے والی رپورٹ
-
2026 میں سولر پینلز کی قیمتوں با رے اہم خبر
-
نجی ہاؤسنگ سکیم کا بڑا اسکینڈل،دستاویزات جعلی،عوام پریشان
-
پنجاب حکومت نے 9سرکاری محکمے ختم کردیئے،نوٹیفکیشن جاری
-
راولپنڈی، غیرت کے نام پر شادی شدہ خاتون کو قطر سے پاکستان لا کر قتل کر دیا گیا
-
ہونڈا نے سوک کے نئے ماڈلز کی تعارفی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
سال کے پہلے دن سونا سستا، قیمتوں میں اچانک بڑی کمی
-
ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر
-
سرکاری ملازمین کی ریٹائرمنٹ کے حوالے سے حکومت کا بڑا فیصلہ
-
وفاقی آئینی عدالت کا سپریم کورٹ کو پہلا حکم جاری
-
سابق سربراہ پاک فضائیہ ائیر مارشل نور خان کی بیٹی ٹریفک حادثے میں جاں بحق















































