جمعہ‬‮ ، 14 جون‬‮ 2024 

امریکا کو اعلامیہ جاری کرتے کشمیریوں پر مظالم یاد نہ آئے؟ وزیر دفاع خواجہ آصف

datetime 23  جون‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)وزیردفاع خواجہ آصف نے وائٹ ہاؤس اعلامئے پر ردعمل دتے ہوئے کہا ہے کہ اعلامئے سے قبل واشنگٹن یا جوبائیڈن کو سوچنا چاہئے تھا، مودی کے ہاتھ آج بھی مسلمان،عیسائی اورسکھوں کے خون سے رنگے ہیں۔وزیردفاع خواجہ آصف نے اپنے بیان میں کہا کہ واشنگٹن نے ہی گجرات دہشت گردی میں مودی کا ویزا بند کیا تھا،امریکا کواعلامیہ جاری کرتے ہوئے کشمیریوں پرمظالم یاد نہ آئے؟

امریکا نے خطے میں 40 سال میں دو ناکام مداخلتیں کیں،پاکستان آج بھی امریکا کی ورثے میں چھوڑی ہوئی دہشتگری کا مقابلہ کررہا ہے۔وزیردفاع نے کہا کہ خطے میں دہشتگردی کے بیج بونے میں امریکا کا بھی بڑا کردار ہے، بھارت میں وزیراعظم اوروزرا دہشت گردی کو فروغ دے رہے ہیں، وائٹ ہائوس اعلامیہ خطے کی تاریخ، امریکی کردارسے نابلد ہونے کا ثبوت ہے،امریکا اقتصادی مفادات کی خاطربھارت میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں نظراندازکر رہا ہے۔

موضوعات:



کالم



شرطوں کی نذر ہوتے بچے


شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…