جمعرات‬‮ ، 18 دسمبر‬‮ 2025 

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ، شکست کیساتھ جرمانہ بھی، تمام بھارتی کرکٹرز میچ فیس سے بھی محروم

datetime 12  جون‬‮  2023 |

دبئی(این این آئی)ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل میں بھارت اور آسٹریلیا کی ٹیم پربھاری جرمانے عائد کردیے گئے۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے مطابق سلو اوور ریٹ پر دونوں ٹیموں پر بھاری جرمانے عائد کیے گئے، بھارتی ٹیم کو پوری میچ فیس کا جرمانہ کیا گیا ہے۔آئی سی سیکے مطابق بھارتی ٹیم کے کسی کھلاڑی کو بھی میچ فیس نہیں ملے گی، آسٹریلوی ٹیم کو سلو اوور ریٹ پر میچ فیس کا 80 فیصد جرمانہ کیا گیا ہے۔

بھارتی ٹیم نے مقررہ وقت میں 5 ،آسٹریلوی ٹیم نے4 اوورز کم کرائے، آئی سی سی کے قانون کے مطابق سلو اوور ریٹ پر ہرکھلاڑی کو جرمانہ کیا جاتاہے، قانون کے مطابق ایک اوور پر میچ فیس کا 20 فیصدجرمانہ کیا جاتاہے۔دوسری جانب بھارتی اوپنر شْبمن گِل پر بھی جرمانہ عائد کردیا گیا ہے، شْبمن نیآؤٹ ہونے کے بعدامپائرکے فیصلے پرتنقید کی تھی۔شْبمن گِل آئی سی سی کیآرٹیکل 2.4 کی خلاف ورزی کیمرتکب قرار پائے ہیں، بھارتی اوپنر پر میچ فیس کا 15 فیصد جرمانہ عائد کیاگیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…