اتوار‬‮ ، 21 دسمبر‬‮ 2025 

ڈاکوؤں کو دیکھ کر دوڑنے والا شہری لٹنے سے بچ گیا

datetime 2  جون‬‮  2023 |

کراچی (این این آئی)کراچی کے علاقے گلشن اقبال بلاک 6میں شہری نے ڈاکووں کو دیکھ کر دوڑ لگا دی جس سے وہ لٹنے سے بچ گیا۔گلشنِ اقبال بلاک 6میں شہری کی حاضر دماغی کام آ گئی اور وہ لٹنے سے بچ گیا۔گزشتہ روز ہونے والی ناکام واردات کی سی سی ٹی وی ویڈیومنظر عام پر آگئی ہے ۔ویڈیو کے مطابق ایک شہری اپنے دوست کے گھر کی دہلیز پر کھڑا اپنے دوست سے بات چیت کر رہا تھا۔اس دوران اس نے دوست سے پیسے لے کر جیب میں رکھے تو اسی وقت 2 ملزمان موٹر سائیکل پر وہاں پہنچ گئے۔ڈاکو شہری کو لوٹنے کے لیے رکے تو شہری نے انہیں دیکھتے ہی مخالف سمت میں دوڑ لگا دی جبکہ شہری کے دوست نے گھر کا دروازہ بند کر لیا۔ملزمان واردات میں ناکامی کے بعد فرار ہونے پر مجبور ہو گئے۔



کالم



تاحیات


قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…