اسلام آباد (نیوزڈیسک)پارلیمنٹ ہاؤس پر دہشت گردوں کے حملے کا الرٹ جاری کر دیا گیا ہے جس کے بعد سکیورٹی اداروں نے سی ڈی اے کو سینیٹ اجلاس کے دوران پارلیمنٹ کا مرکزی گیٹ تبدیل کرنے سے روک دیا ہے۔قائم مقام سپیکر مرتضی جاوید عباسی کے احکامات پر نئے گیٹ کی تنصیب کیلئے موجودہ مرکزی دروازہ پانچ دن سے بند ہے۔