جمعہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2025 

”سوال 7 سوکروڑ ڈالرکا“میں منفرد کردار ہے،غلام محی الدین

datetime 19  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوز ڈیسک)سنیئر اداکار غلام محی الدین کا کہنا ہے کہ ”سوال سات سو کروڑ ڈالر کا“ میں منفرد اور چیلجنگ کردار کر رہا ہوں ، میرا یہ نیا انداز دیکھنے والوں کو پسند آئے گا۔ان خیالات کا اظہار سنیئر اداکار غلام محی الدین نے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ جمشید جان محمد ہدایتکار پروڈیوسر جان محمد کے صاحبزادے ہیں جنہوں نے فلم انڈسٹری کو بہت سے یادگار فلمیں دی ہیں۔جمشید جان محمد بھی اپنے باپ کی طرح باصلاحیت ڈائریکٹر ہے جس نے موجودہ دور کے تقاضوں کو مدنظر رکھتے ہوئے بین الاقوامی معیار کی فلم بنائی ہے۔ایک سوال کے جواب میں انھوں نے کہا کہ میرا بیٹا علی محی الدین اس سے اپنا فلمی کیرئیر شروع کر رہا ہے، جن کا انتخاب ہدایتکار جمشید جان محمد نے خود کیا۔مجھے خوشی ہے کہ بیٹے کی Debutفلم میں اس کے ساتھ اسکرین شیئر کر رہا ہوں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…