ہفتہ‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2025 

درد کم کرنے والی ادویات کا ایک اور حیرت انگیز فائدہ سامنے آ گیا جاننے کیلئے کلک کریں

datetime 21  دسمبر‬‮  2014
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

برسبین۔۔۔۔ایک تحقیق سے یہ بات سامنے ا ئی ہے کہ پین کلرز کا روزانہ استعمال جلد کے سرطان کے خطرات کو کم کردیتا ہے۔ا سٹریلیا کے شہر برسبن کے تحقیقاتی ادارے میں کی جانے والی تحقیق سے یہ بات سامنے ا ئی کہ پین کلرز کا روزانہ کی بنیاد پر استعمال جلد کے سرطان کے خطرات کو کم کرنے میں مدد گار ثابت ہوتا ہے۔ طبی ماہرین کے مطابق جلد کے سرطان سے بچنے کا سب سے موثر طریقہ سورج کی روشنی سے بچاجائے اور دھوپ سے بچاؤ کی کریموں کا استعمال ہے لیکن اسپرین، آئبیوپروفین یا اسی طرح کی دیگر پین کلر ادویات بھی کچھ قسم کے جلد کے سرطان کو روکنے میں مددگار ثابت ہوتی ہیں کیونکہ اس طرح کی ادویات جلد کے سرطان پیداکرنے والے خلیوں کے خلاف مؤثر کردار ادا کرتی ہیں اور ان خلیوں کو بڑھنے سے روکتی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



انجن ڈرائیور


رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…