جمعہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2025 

لوگ جلد بھارتی فلموں کو مسترد کردینگے،سنگیتا

datetime 15  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوز ڈیسک) بھارتی فلموں نے ہمیں جو نقصان پہنچایا ہے،اس کے نتائج تو ہمارے سامنے ہیں لیکن جس طرح پاکستانی عوام نے بھارتی ٹی وی ڈراموں کو مسترد کردیا تھا اسی طرح پاکستانی قوم جلد بھارتی فلموں کو بھی مسترد کردیں گے۔پاکستانی فلم بینوں نے جس طرح پاکستانی فلموں کی حوصلہ افزائی کی ہے اور ان کا خیر مقدم کیا ہے اس سے پاکستان میں فلمیں بنانے والوں کی حوصلہ افزائی ہوئی ہے اور اب پاکستانی سنیماو¿ں پر صرف پاکستانی فلمیں راج کریں گی۔یہ بات اداکارہ ہدایت کارہ سنگیتا نے ایکسپریس سے بات چیت کرتے ہوئے کہی۔ انھوں نے کہا فلم انڈسٹری کی بحالی کا بہت اچھا آغاز ہوا جو تیزی سے ترقی کی طرف گامزن ہے،آنے والے دنوں میں پاکستانی فلم بینوں کو بہت اچھی اور عمدہ کہانیوں پر مبنی فلمیں دیکھنے کو ملیں گی۔
ہمیں اب بھارتی فلموں کا کوئی خوف نہیں خوف تو پہلے بھی نہیں تھا لیکن پاکستان میں فلمیں نہ بننے کی وجہ سے پریشانی ضرور تھی، پاکستان میں فلموں پر سرمایہ کاری کرنے والے بہت خوش ہیں کیونکہ اب ان کی فلموں پر لگا ہوا سرمایہ نہ صرف واپس آرہا ہے بکلہ فلموں سے انھیں منافع بھی مل رہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…