پیر‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2025 

ملک پرایک مرتبہ پھرہیٹ ویو اور سیلاب کے خطرات منڈلانے لگے

datetime 7  اپریل‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( این این آئی) ملک پرایک مرتبہ پھرہیٹ وی اورسیلاب کے 70فیصد خطرات منڈلانے لگے چیئرمین این ڈی ایم اے نے خبردارکردیا۔تفصیلات کے مطابق ایک قدرتی آفت کی تباہی سے ابھی نکلے نہیں کہ دوسری تیارکھڑی ہے۔ملک میں آئندہ چند ماہ میں ہیٹ وی اورتباہ کن سیلاب آنے کا خدشہ ہے۔سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے تخفیف غربت کی چیئرپرسن سائرہ بانو نے کہا کہ صوبوں کی ڈی ایم ایزکی ہنگامی حالات سے نمٹنے کی کوئی تیاری ہی نہیں ۔چیئرپرسن سائرہ بانو نے کہا کہ ان کا بس چلے تو ہر محکمے کو تیزاب سے غسل دے ڈالیں۔کمیٹی کو بتایا گیا کہ گذشتہ برس کے سیلاب کے نقصانات کی رپورٹ تک نہیں بن سکی۔دنیا کو30ارب ڈالرکے نقصانات کا بتایا گیا،توجواب میں اعلانات کے مقابلے میں ایک تہائی کم امداد ملی۔جس پرکمیٹی نے کئی سوالات اٹھا دیئے۔



کالم



ڈیتھ بیڈ


ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…

نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان

’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…