ہفتہ‬‮ ، 03 اکتوبر‬‮ 2026 

اسمبلی الیکشن،پنجاب کی بیوروکریسی نے بھی تیاریاں شروع کردیں

datetime 6  اپریل‬‮  2023 |

لاہور(پی پی آ ئی) پنجاب اسمبلی کے عام انتخابات کامعاملہ،پنجاب بیوروکریسی نے عام انتخابات کی تیاریاں شروع کردیں۔ذرا ئع کے مطابق پنجاب بیوروکریسی کاگزشتہ انتخابات کے اخراجات اورانتظامات کاجائزہ لیا جارہا ہے گذشتہ عام انتخابات کی طرزپرنیاپلان ترتیب دیا جائے گا۔ اس حوالے سے چیف سیکریٹری پنجاب نے کہا ہے کہ انتخابات کرانانہ کراناحکومتی صوابدیدہے، ہم نے اپنی تیاری پوری کر نی ہے،چیف سیکریٹری پنجاب نے افسران کوہدایت جاری کردیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…