ہفتہ‬‮ ، 03 اکتوبر‬‮ 2026 

سعودیہ اور امارات سے فنڈنگ کے بعد بھی پاکستان کو آئی ایم ایف سے معاہدے میں مشکلات

datetime 6  اپریل‬‮  2023 |

ریاض (این این آئی)سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات سے فنڈنگ کے بعد بھی پاکستان کو عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)سے اسٹاف لیول معاہدے میں مشکلات کا سامنا ہے۔ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق سعودی عرب نے 2 ارب ڈالر فنڈنگ کرنے کے بارے میں زبانی آگاہ کردیا ہے

،پاکستان کو 3 ارب ڈالر فنڈنگ کی ضرورت ہے۔ذرائع کے مطابق اسحاق ڈار 10 اپریل کو امریکا جانے سے پہلے یو اے ای کی قیادت سے رابطہ کریں گے، وزیر خزانہ اسحاق ڈار ایک دن کے لیے یو اے ای میں قیام بھی کر سکتے ہیں۔ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کو مختلف شعبوں کے لیے سالانہ 900 ارب روپے سبسڈی پر تاحال اعتراض ہے، آئی ایم ایف شرح سود میں مہنگائی کے حساب سے مزید اضافے کے مطالبے پر قائم ہے۔ذرائع وزارت خزانہ نے بتایا کہ آئی ایم ایف چاہتا ہے کہ مہنگائی کے تناسب سے شرح سود مقرر کی جائے، آئی ایم ایف نے پیٹرولیم لیوی اور ٹیکسز کا شارٹ فال پورا کرنے کا مطالبہ بھی کر دیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…