راولپنڈی (این این آئی)راولپنڈی کے علاقے ڈھوک کالا خان میں خاتون موبائل ٹاور پر چڑھ گئی۔ڈھوک کالا خان کے علاقے موبائل ٹاور پر چڑھنے والی خاتون کی ویڈیو سوشل میڈیا پر بھی وائرل ہوگئی جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ خاتون موبائل ٹاور پر چڑھی ہوئی ہے اور نیچے عوام کی بڑی تعداد جمع ہے۔ریسکیو اہلکاروں نے خاتون کو کرین کی مدد سے بحفاظت موبائل ٹاور سے اتار لیا تاہم خاتون کے ٹاور پر چڑھنے کی وجوہات کے بارے میں تاحال معلوم نہیں ہو سکا ہے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
نئے اسلحہ لائسنس کے اجرا کے حوالے سے اہم خبر
-
بلاسود قرضہ اسکیم، کاروباری افراد کو 5 کروڑ روپے تک قرض
-
امریکا: سزائے موت کی قیدی خاتون دو بار زہر کا انجیکشن لگائے جانے کے باوجود زندہ بچ گئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ کردیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کا اعلان کردیا
-
’ایک صوبائی وزیر اطلاعات نے اپنی فیملی کیلئے 8 کروڑ روپے کے جوتے بنوائے‘
-
لاہور، غیرملکی لڑکی سے مبینہ زیادتی کے واقعے کی میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی
-
ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں بڑا کارنامہ، نیا عالمی ریکارڈ قائم ہوگیا
-
ٹیچر کی میٹرک کی طالبہ سے مبینہ زیادتی
-
طلباء میں الیکٹرک بائیک تقسیم کرنے کی تاریخ کا اعلان، مفت ہیلمٹ بھی فراہم کیا جائے گا
-
پاکستان میں سونا مزید سستا ہوگیا
-
اپنی چھت اپنا گھر اسکیم، 3 لاکھ خاندانوں کیلئے قرضوں کا بڑا اعلان
-
مارکو روبیو کا ایرانی وفد کو فوری طور پر امریکا چھوڑنے کا حکم
-
ڈرائیونگ لائسنس کی تجدید، پنجاب میں شہریوں کیلئے بڑی سہولت کا آغاز



















































