و ہاڑی (این این آئی)ضلع وہاڑی کی تحصیل بورے والا میں دہرے قتل کی واردات کے ملزم نے پولیس کو گرفتاری دینے کے بجائے مبینہ طور پر خودکشی کرلی۔نواحی علاقے مانا موڑ کے قریب گزشتہ شب رقم کے لین دین کے تنازع پر ملزم 16 سالہ نوجوان سمیت دو افراد کو سوتے میں گلے کاٹ کر قتل کر کے فرار ہوگیا تھا۔پولیس نے ملزم کا سراغ لگا کر اس کے ٹھکانے کا گھیراؤ کر کے اسے ہتھیار پھینکنے کا کہا تاہم جنونی ملزم نے گھر کے اندر ہی خود کو سر پر فائر مار کر خودکشی کرلی۔پولیس کے مطابق ملزم اس سے قبل قتل کے ایسے 2 مقدمات میں ملوث تھا، لاش پوسٹمارٹم کے لیے اسپتال منتقل کردی گئی ہے۔
پولیس کو گرفتاری دینے کے بجائے ملزم نے خودکشی کرلی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
نئے اسلحہ لائسنس کے اجرا کے حوالے سے اہم خبر
-
بلاسود قرضہ اسکیم، کاروباری افراد کو 5 کروڑ روپے تک قرض
-
امریکا: سزائے موت کی قیدی خاتون دو بار زہر کا انجیکشن لگائے جانے کے باوجود زندہ بچ گئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ کردیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کا اعلان کردیا
-
’ایک صوبائی وزیر اطلاعات نے اپنی فیملی کیلئے 8 کروڑ روپے کے جوتے بنوائے‘
-
لاہور، غیرملکی لڑکی سے مبینہ زیادتی کے واقعے کی میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی
-
ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں بڑا کارنامہ، نیا عالمی ریکارڈ قائم ہوگیا
-
طلباء میں الیکٹرک بائیک تقسیم کرنے کی تاریخ کا اعلان، مفت ہیلمٹ بھی فراہم کیا جائے گا
-
ٹیچر کی میٹرک کی طالبہ سے مبینہ زیادتی
-
پاکستان میں سونا مزید سستا ہوگیا
-
اپنی چھت اپنا گھر اسکیم، 3 لاکھ خاندانوں کیلئے قرضوں کا بڑا اعلان
-
مارکو روبیو کا ایرانی وفد کو فوری طور پر امریکا چھوڑنے کا حکم
-
ڈرائیونگ لائسنس کی تجدید، پنجاب میں شہریوں کیلئے بڑی سہولت کا آغاز



















































