اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی )نماز تروایح کے دوران امام مسجد کے کندھوں پر بلی چڑھ کر بیٹھ گئی تاہم امام نے قرأت جاری رکھی، یہ منظر کیمرے کی آنکھ نے محفوظ کرلیا جو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا ہے۔دوسری جانب طواف کعبہ میں طواف کرتے ہوئے ایک شخص کے سر پر ننھی معصوم چڑیا آبیٹھی، ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق طواف کعبہ میں طواف کرتے ہوئے شخص کے سر پر ننھی معصوم چڑیا کے بیٹھنے کی ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جسے سوشل میڈیا صارفین سے خوب پذیرائی مل رہی ہے۔ رمضان المبارک میں اللہ کے گھر کا طواف کرتے ہوئے شخص کے سر پر ایک ننھی معصوم چڑیا بیٹھے ہوئے عمرہ زائر کو نمایاں کر رہی ہے۔
تراویح کی نماز کے دوران بلی امام کے کندھوں پر چڑھ کر بیٹھ گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
نئے اسلحہ لائسنس کے اجرا کے حوالے سے اہم خبر
-
بلاسود قرضہ اسکیم، کاروباری افراد کو 5 کروڑ روپے تک قرض
-
امریکا: سزائے موت کی قیدی خاتون دو بار زہر کا انجیکشن لگائے جانے کے باوجود زندہ بچ گئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ کردیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کا اعلان کردیا
-
’ایک صوبائی وزیر اطلاعات نے اپنی فیملی کیلئے 8 کروڑ روپے کے جوتے بنوائے‘
-
لاہور، غیرملکی لڑکی سے مبینہ زیادتی کے واقعے کی میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی
-
ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں بڑا کارنامہ، نیا عالمی ریکارڈ قائم ہوگیا
-
ٹیچر کی میٹرک کی طالبہ سے مبینہ زیادتی
-
طلباء میں الیکٹرک بائیک تقسیم کرنے کی تاریخ کا اعلان، مفت ہیلمٹ بھی فراہم کیا جائے گا
-
پاکستان میں سونا مزید سستا ہوگیا
-
اپنی چھت اپنا گھر اسکیم، 3 لاکھ خاندانوں کیلئے قرضوں کا بڑا اعلان
-
مارکو روبیو کا ایرانی وفد کو فوری طور پر امریکا چھوڑنے کا حکم
-
ڈرائیونگ لائسنس کی تجدید، پنجاب میں شہریوں کیلئے بڑی سہولت کا آغاز



















































