لاہور ( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے گھر کے باہر چور سرگرم ہوگئے، زمان پارک کے رہائشیوں کو چوروں سے خبردار کرنے کے لئے گھروں کے باہر نوٹسز آویزاں کردیئے گئے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کی رہائشگاہ زمان پارک کے اطراف چور سرگرم ہوگئے، شہری خطرے میں پڑ گئے۔زمان پارک کے اطراف گھروں کے باہر شہریوں کو چوروں سے ہوشیار رہنے کے لئے نوٹسز آویزاں کردیئے گئے۔زمان پارک کے قریب گھروں کے باہر باہر آویزاں نوٹسز میں شہریوں سے کہا گیا ہے کہ چوروں سے ہوشیار رہیں۔
عمران خان کی رہائش گاہ زمان پارک کے باہر چور سرگرم
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
نئے اسلحہ لائسنس کے اجرا کے حوالے سے اہم خبر
-
بلاسود قرضہ اسکیم، کاروباری افراد کو 5 کروڑ روپے تک قرض
-
امریکا: سزائے موت کی قیدی خاتون دو بار زہر کا انجیکشن لگائے جانے کے باوجود زندہ بچ گئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ کردیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کا اعلان کردیا
-
’ایک صوبائی وزیر اطلاعات نے اپنی فیملی کیلئے 8 کروڑ روپے کے جوتے بنوائے‘
-
لاہور، غیرملکی لڑکی سے مبینہ زیادتی کے واقعے کی میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی
-
ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں بڑا کارنامہ، نیا عالمی ریکارڈ قائم ہوگیا
-
ٹیچر کی میٹرک کی طالبہ سے مبینہ زیادتی
-
طلباء میں الیکٹرک بائیک تقسیم کرنے کی تاریخ کا اعلان، مفت ہیلمٹ بھی فراہم کیا جائے گا
-
پاکستان میں سونا مزید سستا ہوگیا
-
اپنی چھت اپنا گھر اسکیم، 3 لاکھ خاندانوں کیلئے قرضوں کا بڑا اعلان
-
مارکو روبیو کا ایرانی وفد کو فوری طور پر امریکا چھوڑنے کا حکم
-
ڈرائیونگ لائسنس کی تجدید، پنجاب میں شہریوں کیلئے بڑی سہولت کا آغاز



















































