ہفتہ‬‮ ، 03 اکتوبر‬‮ 2026 

عمر گل نے عباس آفریدی کو لڑکی سے نین مٹکے کرتے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا، ویڈیو وائرل

datetime 5  اپریل‬‮  2023 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان سپر لیگ میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے تیز گیند باز عباس آفریدی رمضان میں ایک ٹورنا منٹ میں مصروف ہیں ۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے باولنگ کوچ عمر گل نےبھتیجے عباس آفریدی کو لڑکی کیساتھ نین مٹکے کرتے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا، نوجوان تیز گیند باز جب کیمرہ ان پر آیا تو انہوں نے اپنا منہ چھپا لیا ، ان کے منہ چھپانے کی ویڈیو وائرل ہو گئی ہے، جسے ان کے چچا عمر گل نے بھی ٹویٹ کیا اور لکھا کہ بھتیجے تم کچھ زیادہ ہی نہیں شرما رہے ؟، جس پر عباس آفریدی نے صفائی دیتے ہوئے کہا کہ ’’چچا یہ محض اتفاق تھا‘‘۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…