ہفتہ‬‮ ، 03 اکتوبر‬‮ 2026 

کِم کاٹن مینز ٹی20 انٹرنیشنل میں آن فیلڈ امپائرنگ کرنے والی پہلی خاتون بن گئیں

datetime 5  اپریل‬‮  2023 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )نیوزی لینڈ سے تعلق رکھنے والی امپائر کِم کاٹن مردوں کے انٹرنیشنل ٹی20 مقابلے میں آن فیلڈ امپائرنگ کے فرائض نبھانے والی پہلی خاتون بن گئیں۔

دوسری جانب نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم نے دوسرا ٹی ٹونٹی میچ سری لنکا کو 9 وکٹوں سے ہرا دیا، 3 میچز کی سیریز 1-1 سے برابر ہو گئی۔پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے سری لنکا کی ٹیم 19اوورز میں 141رنز بنا کر آئوٹ ہو گئی۔سری لنکا کی جانب سے کوشال پریرا نے 35اور دھنن جایا ڈی سلوا نے 37 رنز بنائے۔نیوزی لینڈ کی طرف سے فاسٹ بولر ایڈم ملن نے 26 رنز دے کر 5 کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا۔نیوزی لینڈ نے 32گیندیں پہلے ہدف ایک وکٹ پر پورا کر لیا، نیوزی لینڈ نے 14.4اوورز میں ایک وکٹ پر 146 رنز بنائے۔ٹم سیفرٹ 79 اور ٹام لیتھم 20 رنز کے ساتھ ناٹ آئوٹ رہے۔دونوں ٹیموں کے درمیان تیسرا ٹی ٹونٹی میچ 8اپریل کو کھیلا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…