اوکاڑہ(مانیٹرنگ ڈیسک)نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی،سینئر اینکر پرسن جگنو محسن کی رہائش گاہ پر جاکر ان سے دوگھنٹے تفصیلی ملاقات کی ،باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ، افطاری بھی اکھٹے کی،روزنامہ جنگ میں وارث حیدری کی خبر کے مطابق پا کستان سپر لیگ کا کامیاب ایونٹ کروانے پر نجم سیٹھی کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ آپ کی کوششوں سے ملک میں کرکٹ ترقی کر رہی ہے،آپ کے شاندار ا قدامات کی وجہ سے دنیا بھر کی کرکٹ ٹیموں کا فوکس پاکستان کرکٹ ٹیم کے ساتھ کھیلنے پر ہے، جگنو محسن نے کہا کہ محسن نقوی میرے بھائی ہیں جن کے نگران دور اقتدار میں سرکاری محکموں کے اندر میرٹ کو یقینی بنایا جا رہا ہے۔
وزیراعلیٰ پنجاب کی نجم سیٹھی اور جگنو محسن کے گھر جا کر 2 گھنٹے اہم ملاقات
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلاسود قرضہ اسکیم، کاروباری افراد کو 5 کروڑ روپے تک قرض
-
امریکا: سزائے موت کی قیدی خاتون دو بار زہر کا انجیکشن لگائے جانے کے باوجود زندہ بچ گئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ کردیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کا اعلان کردیا
-
ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں بڑا کارنامہ، نیا عالمی ریکارڈ قائم ہوگیا
-
’ایک صوبائی وزیر اطلاعات نے اپنی فیملی کیلئے 8 کروڑ روپے کے جوتے بنوائے‘
-
لاہور، غیرملکی لڑکی سے مبینہ زیادتی کے واقعے کی میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی
-
طلباء میں الیکٹرک بائیک تقسیم کرنے کی تاریخ کا اعلان، مفت ہیلمٹ بھی فراہم کیا جائے گا
-
ٹیچر کی میٹرک کی طالبہ سے مبینہ زیادتی
-
پاکستان میں سونا مزید سستا ہوگیا
-
اپنی چھت اپنا گھر اسکیم، 3 لاکھ خاندانوں کیلئے قرضوں کا بڑا اعلان
-
مارکو روبیو کا ایرانی وفد کو فوری طور پر امریکا چھوڑنے کا حکم
-
دکان پر فائرنگ، باپ اور 3 بیٹوں سمیت 5 افراد جاں بحق
-
ڈرائیونگ لائسنس کی تجدید، پنجاب میں شہریوں کیلئے بڑی سہولت کا آغاز



















































