جمعہ‬‮ ، 10 اپریل‬‮ 2026 

ایمان علی عجیب و غریب بیماری میں مبتلا

datetime 5  اپریل‬‮  2023 |

ایمان علی عجیب و غریب بیماری میں مبتلا ٗ مجھےMultiple sclerosis (MS) ہے جو کبھی ختم نہیں ہوتا،اداکارہ

کراچی (این این آئی)پاکستان کی معروف اداکارہ ایمان علی نے عجیب و غریب قسم کی بیماری میں مبتلا ہونے کا انکشاف کیا ہے۔ایک انٹرویو میں انہوں نے بتایا کہ مجھےMultiple sclerosis (MS) ہے جو کبھی ختم نہیں ہوتا، آپ کو اس کے ساتھ ہی زندگی گزارنے کی عادت ڈالنی پڑتی ہے۔انہوں نے کہا کہ اس بیماری کو سمجھانا بڑا مشکل ہے، اس میں سب کچھ ہوتا ہے، میری بینائی چلی جاتی ہے، چلا پھرا نہیں جاتا، ابھی ڈیڑھ سال ہوگیا ہے میرے ہاتھ کام نہیں کر رہے، یہ ایسے ہیں جیسے سْن ہو چکے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ میں نے اس بیماری کو چیلنج کے طور پر لیا ہے، اس بیماری کو میں نے اپنے سر پر سوار نہیں کیا۔ میرے لیے بہت مشکل ہو جاتا ہے بات کرنا، میں مذاق کرتی رہتی ہوں، تاکہ میرا دھیان بیماری کی طرف نہ رہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)


ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…