ہفتہ‬‮ ، 03 اکتوبر‬‮ 2026 

ہم سپریم کورٹ کے فیصلے سے متفق نہیں، رانا ثنا اللہ

datetime 4  اپریل‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ ہم سپریم کورٹ کے فیصلے سے متفق نہیں ہیں، اس بینچ پر عدم اعتماد کردیا تھا۔پارلیمنٹ میں میڈیا سے گفتگو میں رانا ثنا اللہ نے کہا کہ ہمارا موقف ہے کہ یہ ازخود نوٹس چار تین سے مسترد ہوچکا تھا۔انہوں نے کہا کہ اقلیتی فیصلے پر عمل درآمد آئین اور قانون کے تقاضوں پر پورا نہیں اترتا، اس بینچ پر عدم اعتماد کردیا تھا۔رانا ثنا اللہ نے کہا کہ ہماری تمام اتحادی جماعتیں اس مقف پر متحد ہیں، عدم اعتماد کے بعد لارجر یا فل کورٹ بننا چاہیے تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…