ہفتہ‬‮ ، 03 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستان میں اس سال مہنگائی کے بڑھنے کی شرح دگنی سے زیادہ ہوگی، ایشیائی ترقیاتی بینک نے خبردار کر دیا

datetime 4  اپریل‬‮  2023 |

کراچی(این این آئی) ایشیائی ترقیاتی بینک نے آئوٹ لک رپورٹ میں کہا ہے کہ پاکستان میں اس سال مہنگائی کے بڑھنے کی شرح دگنی سے زیادہ ہوگی۔تفصیلات کے مطابق ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان سے متعلق آٹ لک رپورٹ جاری کردی ،

جس میں بتایا گیا کہ رواں مالی سال کے اختتام تک پاکستان کی معیشت سست روی کا شکار رہیگی۔رپورٹ میں کہا گیا کہ سیلاب کی وجہ سے معاشی شرح نمو کم رہیگی اور پاکستان کی پیداوارمتاثرہوئی جومہنگائی بڑھنے کا سبب ہے۔ایشیائی ترقیاتی بینک نے کہا کہ سیلاب کی وجہ سے پاکستان کوکرنٹ اکانٹ خسارے اور فارن ایکسچینج ذخائرمیں کمی کا سامناہے جبکہ پاکستان کی گروتھ میں 0.6 فیصد کمی بھی ہوئی ہے۔آئوٹ لک رپورٹ میں کہا ہے کہ پاکستان کا مالی خسارہ 6.9فیصدتک پہنچ رہاہے جبکہ پاکستان کی معاشی ترقی کی شرح 2فیصدتک ہوگی،مہنگائی کے حوالے سے رپورٹ میں بتایا گیا کہ گزشتہ سال پاکستان میں مہنگائی کی شرح 12.2فیصد تھی، اس سال مہنگائی کے بڑھنے کی شرح دگنی سیزیادہ 27.5 فیصد تک ہوگی۔ایشیائی ترقیاتی بینک کے مطابق گزشتہ 20 سال میں ماحولیاتی تبدیلیوں سے متاثر 10 بڑے ملکوں میں پاکستان بھی شامل ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…