ہفتہ‬‮ ، 03 اکتوبر‬‮ 2026 

سابق صدر آصف زرداری دبئی سے وطن واپس پہنچ گئے

datetime 4  اپریل‬‮  2023 |

کراچی(این این آئی)سابق صدر آصف علی زرداری دبئی سے وطن واپس پہنچ گئے۔ذرائع کے مطابق آصف زرداری خصوصی جہاز کے ذریعے کراچی ائیرپورٹ پہنچے۔ ذرائع نے بتایاکہ سابق صدر ایک ماہ دبئی میں رہے۔خیال رہے کہ گزشتہ دنوں خبریں سامنے آئی تھیں کہ دبئی میں سابق صدر کی سرجری کی گئی تھی۔ تاہم بعد میں اس کی تردید کی گئی تھی کہ آصف زرداری نے دبئی میں قیام کے دوران اپنا چیک اپ کرایا، سابق صدر کی سرجری نہیں ہوئی، نہ ہی وہ اسپتال میں داخل ہوئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…