مکہ مکرمہ (این این آئی)طواف کعبہ میں طواف کرتے ہوئے ایک شخص کے سر پر ننھی معصوم چڑیا آبیٹھی، ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق طواف کعبہ میں طواف کرتے ہوئے شخص کے سر پر ننھی معصوم چڑیا کے بیٹھنے کی ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جسے سوشل میڈیا صارفین سے خوب پذیرائی مل رہی ہے۔ رمضان المبارک میں اللہ کے گھر کا طواف کرتے ہوئے شخص کے سر پر ایک ننھی معصوم چڑیا بیٹھے ہوئے عمرہ زائر کو نمایاں کر رہی ہے۔
طواف کرتے ہوئے شخص کے سر پر ننھی چڑیا آبیٹھی، ویڈیو وائرل
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلاسود قرضہ اسکیم، کاروباری افراد کو 5 کروڑ روپے تک قرض
-
امریکا: سزائے موت کی قیدی خاتون دو بار زہر کا انجیکشن لگائے جانے کے باوجود زندہ بچ گئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ کردیا
-
ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں بڑا کارنامہ، نیا عالمی ریکارڈ قائم ہوگیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کا اعلان کردیا
-
’ایک صوبائی وزیر اطلاعات نے اپنی فیملی کیلئے 8 کروڑ روپے کے جوتے بنوائے‘
-
لاہور، غیرملکی لڑکی سے مبینہ زیادتی کے واقعے کی میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی
-
طلباء میں الیکٹرک بائیک تقسیم کرنے کی تاریخ کا اعلان، مفت ہیلمٹ بھی فراہم کیا جائے گا
-
ٹیچر کی میٹرک کی طالبہ سے مبینہ زیادتی
-
پاکستان میں سونا مزید سستا ہوگیا
-
اپنی چھت اپنا گھر اسکیم، 3 لاکھ خاندانوں کیلئے قرضوں کا بڑا اعلان
-
مارکو روبیو کا ایرانی وفد کو فوری طور پر امریکا چھوڑنے کا حکم
-
دکان پر فائرنگ، باپ اور 3 بیٹوں سمیت 5 افراد جاں بحق
-
ڈرائیونگ لائسنس کی تجدید، پنجاب میں شہریوں کیلئے بڑی سہولت کا آغاز



















































