ہفتہ‬‮ ، 03 اکتوبر‬‮ 2026 

جسٹس فائز عیسی قاضی نے ان معاملات پر از خود نوٹس لیا جو چیف جسٹس کا اختیار ہے، 6رکنی بینچ کا تحریری حکم

datetime 4  اپریل‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ میں حافظ قران کیلئے20اضافی نمبروں سے متعلق از خود نوٹس کیس کا تحریری حکم جاری کردیا گیا۔جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں 6 رکنی بینچ نے کیس کا تحریری حکم جاری کیا، 6رکنی لارجر بینچ نے از خود نوٹس کیس ختم کرنے کا حکم دیا اور فیصلے میں کہا کہ میڈیکل کالجز میں داخلے کیلیے حافظ قران کو 20 اضافی نمبر دینے کا قانون ختم ہو چکا ہے۔تحریری حکم میں کہا گیا کہ 29 مارچ کو جسٹس قاضی فائز عیسی اور جسٹس امین الدین نے ان معاملات پر از خود نوٹس لیا جو چیف جسٹس کا اختیار ہے، جسٹس قاضی فائز عیسی کا دو ایک کے تناسب سے بینچز کی تشکیل،مقدمات کے تقرر سے متعلق از خود نوٹس تھا۔تحریری حکم کے متن کے مطابق 5 رکنی بینچ قرار دے چکا ہے کہ یہ اختیار صرف چیف جسٹس پاکستان کا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…