ہفتہ‬‮ ، 03 اکتوبر‬‮ 2026 

سرفراز احمد کو کپتانی سے کیوں ہٹایا نہیں جا سکتا ہے ، فرنچائز اونر نے بڑی وجہ بیان کر دی

datetime 4  اپریل‬‮  2023 |

لاہور ( این این آئی) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)کی فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اونر ندیم عمر بھی سابق کپتان سرفراز احمد کے حق میں بول پڑے۔مقامی ٹی وی چینل کو دیئے گئے انٹرویو میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اونر ندیم عمر نے کہا کہ کسی کے کہنے پر

سرفراز احمد کو کپتانی سے نہیں ہٹاسکتے، وہ ہماری ٹیم کے ٹریڈ مارک ہیں۔انہوں نے کہا کہ پی ایس ایل کے آٹھویں ایڈیشن میں ہماری فرنچائز نے اچھی پرفارمنس نہیں دی لیکن اسکی وجہ صرف سرفراز احمد کی قیادت کرنا نہیں، ہمارے اوورسیز پلئیر ہسرنگا نہیں آئے اسکا ہمیں بہت نقصان ہوا۔ندیم عمر نے مزید کہا کہ سرفراز احمد کی قیادت میں پاکستان چیمپئنز ٹرافی، انڈر-19 ورلڈکپ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ٹائٹل جیتا، انکی ملکی سطح پر خدمات ہیں جنہیں فراموش نہیں کیا جاسکتا، وہ گلیڈی ایترز کا حصہ تھے اور رہیں گے۔قبل ازیں سرفراز احمد نے ایک انٹرویو میں انکشاف کیا تھا کہ مجھے نہیں لگتا پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیلئے یہ میرا آخری سیزن تھا لوگ تنقید کرتے ہیں ہمارا کام پرفارمنس سے جواب دینا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…