ہفتہ‬‮ ، 03 اکتوبر‬‮ 2026 

عمران خان کو دھمکانا اور گرفتاری کی کوشش ناقابل قبول ہے، امریکی اہم ترین شخصیت کا کپتان کی حمایت میں اہم بیان آگیا

datetime 4  اپریل‬‮  2023 |

واشنگٹن (این این آئی) امریکی رکن کانگریس ایرک سوالویل نے کہا ہے کہ عمران خان کو دھمکانا اور ان کی گرفتاری کی کوشش ناقابل قبول ہے،فریقین تشدد سے بچنے کیلئے پرامن سیاسی عمل میں شامل ہوں۔تفصیلات کے مطابق ٹیڈ لو اور بریڈ شرمی کے بعد

ایک اور امریکی رکن کانگریس نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی حمایت میں بیان جاری کردیا ہے۔امریکی رکن کانگریس ایرک سوالویل نے کہا ہے کہ عمران خان کی گرفتاری کی کوشش ناقابل قبول ہے، ملک میں جمہوریت کی بالادستی کی حمایت کرتے ہیں، عوام کو بنیادی انسانی حقوق میسر ہونے چاہئے۔ایرک سوالویل نے کہا کہ پاکستان میں صاف وشفاف انتخابات کے خواہاں ہیں، فریقین تشدد سے بچنے کیلئے پرامن سیاسی عمل میں شامل ہوں، پاک امریکا تعلقات علاقائی استحکام، سلامتی کیلئے اہم ہیں، ایسی صورتحال دیرینہ دوطرفہ تعلقات کیلئے خطرہ ہے۔ اس سے قبل امریکی کانگریس رکن بریڈ شرمین نے بھی تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی حمایت میں کہا تھا کہ سابق وزیراعظم کی تقاریر اور میڈیا چینلز پر بھی پابندیاں لگ رہی ہیں، ایمنسٹی انٹرنیشنل نے بھی ان اقدامات کی مذمت کی ہے، حکومت پاکستان کو انسانی حقوق کی پامالیوں کے ذمہ داروں کا تعین کرنا چاہئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…