ہفتہ‬‮ ، 03 اکتوبر‬‮ 2026 

باکسر عامر خان پر 2 سال کی پابندی عائد

datetime 4  اپریل‬‮  2023 |

لندن (پی پی آ ئی) پاکستانی نڑاد برطانوی باکسر عامر خان پر دو سال تک کھیلنے پر پابندی عائد کر دی گئی۔بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق ان پر یہ پابندی ڈوپنگ قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ممنوعہ ادویات استعمال کرنے کی وجہ سے لگائی گئی ہے۔2022میں ان کا مقابلہ کیل برووک کے ساتھ ہوا تھا جس میں انہیں شکست کا سامنا بھی کرنا پڑا تھا لیکن ممنوعہ ادویات کے استعمال پر اب وہ دو سال تک کسی کھیل میں حصہ نہیں لے سکیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…