ہفتہ‬‮ ، 03 اکتوبر‬‮ 2026 

سپریم کورٹ نے انتخابات کیلئے حکومت کو کتنے فنڈز مہیا کرنے کا حکم دیدیا؟

datetime 4  اپریل‬‮  2023 |

سپریم کورٹ نے انتخابات کیلئے حکومت کو کتنے فنڈز مہیا کرنے کا حکم دیدیا؟

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ آف پاکستان نے وفاقی حکومت کو 21 ارب روپے 10 اپریل تک جاری کرنے کا حکم دے دیا۔نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق عدالت عظمی نےپنجاب اور خیبرپختونخوا انتخابات التوا کیس میں حکومت پاکستان کو دونوں صوبوں میں انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن کو 21 ارب روپے دینے کا پابند کر دیا ہے۔اگر فنڈز نہ دیئے گئے تو عدالت مناسب حکم جاری کرے گی۔ عدالت نے رینجرز سمیت سکیورٹی اداروں کی جانب سے حفاظتی انتظامات کیلئے نفری مہیا کرنے کی بھی ہدایت کی ہے اور قرار دیا ہے کہ اگر الیکشن کے حوالے سے تعاون نہیں کیا جاتا تو الیکشن کمیشن سپریم کورٹ سے رجوع کرے۔سپریم کورٹ نے پنجاب حکومت کوبھی الیکشن کمیشن سے تعاون کرنے کا پابند کیا ہے، حکم میں کہا گیاہے کہ نگراں حکومت، چیف سیکرٹری اور آئی جی پنجاب سکیورٹی کی فراہمی یقینی بنائیں جبکہ پنجاب میں الیکشن 30 اپریل کی بجائے 14 مئی کو انعقاد پانا قرار دیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…